۱-کُرِنتِھیوں 8:1-9
۱-کُرِنتِھیوں 8:1-9 کِتابِ مُقادّس (URD)
جو تُم کو آخِر تک قائِم بھی رکھّے گا تاکہ تُم ہمارے خُداوند یِسُوعؔ مسِیح کے دِن بے اِلزام ٹھہرو۔ خُدا سچّا ہے جِس نے تُمہیں اپنے بیٹے ہمارے خُداوند یِسُوعؔ مسِیح کی شِراکت کے لِئے بُلایا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 1۱-کُرِنتِھیوں 8:1-9 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
وُہی تُمہیں آخِر تک مضبُوطی سے قائِم رکھیں گے تاکہ تُم ہمارے خُداوؔند عیسیٰ المسیؔح کے ظاہر ہونے کے دِن تک بے اِلزام ٹھہرو۔ خُدا قابلِ اِعتماد ہے، جِس نے تُمہیں اَپنے بیٹے، ہمارے خُداوؔند عیسیٰ المسیؔح کی رِفاقت کے لیٔے بُلایا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 1۱-کُرِنتِھیوں 8:1-9 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
وہی آپ کو آخر تک مضبوط بنائے رکھے گا، اِس لئے آپ ہمارے خداوند عیسیٰ مسیح کی دوسری آمد کے دن بےالزام ٹھہریں گے۔ اللہ پر پورا اعتماد کیا جا سکتا ہے جس نے آپ کو بُلا کر اپنے فرزند ہمارے خداوند عیسیٰ مسیح کی رفاقت میں شریک کیا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 1