۱-کُرِنتِھیوں 4:1-5
۱-کُرِنتِھیوں 4:1-5 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
میں تمہارے لیٔے ہمیشہ اَپنے خُدا کا شُکر اَدا کرتا ہُوں کیونکہ خُدا نے المسیؔح عیسیٰ کے وسیلہ سے تُم پر فضل کیا ہے۔ اَور خُداوؔند عیسیٰ المسیؔح میں تُم لوگ ہر لِحاظ سے مالا مال ہویٔے یعنی تُم علم والے ہو اَور کلام کرنے میں بھی ماہر ہو،
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 1