حُضُور عیسیٰ نے اُنہیں جَواب دیا کہ ”جو کُچھ تُم دیکھتے اَور سُنتے ہو، جا کر حضرت یحییٰ سے بَیان کردو: کہ اَندھے دیکھتے ہیں، لنگڑے چلتے ہیں، اَور کوڑھی پاک صَاف کیٔے جاتے ہیں، بہرے سُنتے ہیں، مُردے زندہ کیٔے جاتے ہیں اَور غریبوں کو خُوشخبری سُنایٔی جاتی ہے۔
پڑھیں متّی 11
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: متّی 4:11-5
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos