جَب حُضُور عیسیٰ اُس جگہ پہُنچے تو آپ نے اُوپر دیکھ کر اُس سے کہا، ”اَے زکّائیؔ جلدی سے نیچے اُتر آ کیونکہ آج مُجھے تیرے گھر میں رہنا لازمی ہے۔“ پس وہ فوراً نیچے اُتر آیا اَور حُضُور عیسیٰ کا اِستِقبال کرتے ہویٔے خُوشی سے اَپنے گھر لے گیا۔
پڑھیں لُوقا 19
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: لُوقا 5:19-6
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos