ہُجوم میں بعض فرِیسی بھی تھے، وہ حُضُور عیسیٰ سے کہنے لگے، ”اَے اُستاد، اَپنے شاگردوں کو ڈانٹئے کہ وہ چُپ رہیں!“ حُضُور عیسیٰ نے اُنہیں جَواب دیا، ”میں تُم سے کہتا ہُوں کہ اگر یہ خاموش ہو جایٔیں گے تو پتّھر چِلّانے لگیں گے۔“
پڑھیں لُوقا 19
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: لُوقا 39:19-40
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos