”اَور جَیسا حضرت نُوحؔ کے دِنوں میں تھا، وَیسا ہی اِبن آدمؔ کے دِنوں میں ہوگا۔ کہ لوگ کھاتے پیتے تھے اَور شادی بیاہ نُوحؔ کے لکڑی والے پانی کے جہاز میں داخل ہونے کے دِن تک کرتے کراتے تھے۔ پھر سیلاب آیا اَور اُس نے سَب کو ہلاک کر دیا۔
پڑھیں لُوقا 17
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: لُوقا 26:17-27
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos