لیکن جَب حُضُور عیسیٰ کی باری آئی تو اُنہُوں نے دیکھا کہ وہ تو پہلے ہی مَر چُکے ہیں لہٰذا اُنہُوں نے آپ کی ٹانگیں نہ توڑیں۔ مگر، سپاہیوں میں سے ایک نے اَپنا نیزہ لے کر حُضُور عیسیٰ کے پہلو میں مارا، اَور آپ کی پسلی چھید ڈالی جِس سے فوراً خُون اَور پانی بہنے لگا۔
پڑھیں یُوحنّا 19
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: یُوحنّا 33:19-34
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos