اَور اَب خُدا کی جو اِس بات پر قادر ہے کہ تُمہیں تمہارے مَسیحی ایمان میں مضبُوط کرے، اُس ایمان میں جو حُضُور عیسیٰ المسیؔح کی انجیل کے مُطابق ہے اَور جِس کی میں مُنادی کرتا ہُوں وہ ایک اَیسا راز ہے جو اَزل سے پوشیدہ رہا۔ لیکن اَب اَزلی خُدا کے حُکم کے مُطابق اَور نَبیوں کے نَوِشتوں کے ذریعہ تمام غَیریہُودی قوموں کو بتا دیا گیا ہے تاکہ وہ ایمان لائیں اَور خُدا کے فرمانبردار بنیں۔ اُسی واحد اَور حکیِم خُدا کی حُضُور عیسیٰ المسیؔح کے وسیلہ سے ہمیشہ تک تمجید ہوتی رہے! آمین۔
پڑھیں رُومیوں 16
سنیں رُومیوں 16
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: رُومیوں 25:16-27
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos