اَب صبر اَور تسلّی دینے والا خُدا تُمہیں خُداوند المسیؔح عیسیٰ کے مِعیار کے مُطابق آپَس میں یکدل ہوکر رہنے کی تَوفیق بَخشے، تاکہ تُم سَب مِل کر اَور ایک زبان ہوکر ہمارے خُداوؔند عیسیٰ المسیؔح کے باپ یعنی خُدا کی تمجید کرتے رہو۔
پڑھیں رُومیوں 15
سنیں رُومیوں 15
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: رُومیوں 5:15-6
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos