اَے حُکمرانو! کیا تُم واقعی راست گو ہو؟ کیا تُم اِنسانوں میں دیانتداری سے اِنصاف کرتے ہو؟ نہیں! بَلکہ تُم اَپنے دِل میں بےاِنصافی کو جگہ دیتے ہو، اَور تمہارے ہاتھ زمین پر تشدّد پھیلاتے ہیں۔
پڑھیں زبُور 58
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: زبُور 1:58-2
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos