یَاہوِہ شکستہ دِلوں کو شفا بخشتے ہیں اَور اُن کے زخم باندھتے ہیں۔ وہ تاروں کی تعداد مُقرّر کرتے ہیں اَور ہر ایک کو نام بنام پُکارتے ہیں۔ ہمارے یَاہوِہ عظیم اَور بڑی قُدرت والے ہیں؛ اُن کی حِکمت کی کوئی اِنتہا نہیں۔
پڑھیں زبُور 147
شئیر
تمام آیات کا موازنہ کریں: زبُور 3:147-5
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos