اَے میرے بیٹے، یَاہوِہ کی تربّیت کو ناچیز نہ جانو، اَور اُن کی تنبیہ کا بُرا نہ مانو، کیونکہ جِس سے یَاہوِہ مَحَبّت رکھتے ہیں اُسے تنبیہ بھی کرتے ہیں، جَیسے باپ، اُس بیٹے کی ملامت کرتا ہے جسے وہ عزیز رکھتا ہے۔
پڑھیں امثال 3
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: امثال 11:3-12
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos