آخِر میں وہ گیارہ شاگردوں پر جَب وہ دسترخوان پر بَیٹھے کھانا کھا رہے تھے؛ اُن پر ظاہر ہوئے اَور آپ نے اُن کی بے اِعتقادی اَور سخت دِلی پر ملامت کی کیونکہ اُنہُوں نے اُن کا بھی یقین نہیں کیا تھا جنہوں نے آپ کے جی اُٹھنے کے بعد آپ کو دیکھا۔ پھر اُنہُوں نے اُن سے کہا، ”تمام دُنیا میں جا کر تمام مخلُوق کو انجیل کی مُنادی کرو۔ جو بھی ایمان لایٔے اَور پاک غُسل لے وہ نَجات پایٔےگا، لیکن جو ایمان نہ لایٔے وہ مُجرم قرار دیا جائے گا۔
پڑھیں مرقُس 16
سنیں مرقُس 16
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: مرقُس 14:16-16
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos