حضرت یحییٰ کو قَید کیٔے جانے کے بعد، حُضُور عیسیٰ صُوبہ گلِیل میں آئے، اَور خُدا کی خُوشخبری سُنانے لگے۔ اَور آپ نے فرمایا، ”وقت آ پہنچا ہے،“ اَور ”خُدا کی بادشاہی نَزدیک آ گئی ہے۔ تَوبہ کرو اَور خُوشخبری پر ایمان لاؤ۔“
پڑھیں مرقُس 1
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: مرقُس 14:1-15
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos