”مُبارک ہے وہ شخص جِس کی تنبیہ خُدا کرتے ہیں؛ چنانچہ قادرمُطلق کی تادیب کو حقیر نہ جانو۔ کیونکہ وُہی زخمی کرتے ہیں لیکن مرہم پٹّی بھی باندھتے ہیں؛ وُہی مجروح کرتے ہیں لیکن اُن کے ہاتھ شفا بھی بخشتے ہیں۔
پڑھیں ایُّوب 5
شئیر
تمام آیات کا موازنہ کریں: ایُّوب 17:5-18
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos