خواب میں، رات کی رُویا میں، جَب لوگوں پر گہری نیند طاری ہوتی ہے، اَور وہ اَپنے بِستر پر سوتے ہیں۔ یا تو وہ اُن کے کانوں میں کچھ کہتے ہیں اَور تنبیہ سے اُنہیں ڈراتے ہیں، تاکہ اِنسان اَپنے بدی سے باز رہے اَور غُرور سے پرہیز کرے۔ تاکہ اُس کی جان قبر سے بچے، اَور اُس کی زندگی تلوار کی مار سے۔
پڑھیں ایُّوب 33
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: ایُّوب 15:33-18
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos