لیکن جو حِکمت آسمان سے آتی ہے، اوّل تو وہ پاک ہوتی ہے، پھر صُلح پسند، نرم دل، تربّیت پزیر، رحم دل، اَور اَچھّے پھلوں سے لَدی ہویٔی بے طرف دار اَور خُلوص دل ہوتی ہے۔ اَور صُلح کرانے والے اَمن کا بیج بو کر، راستبازی کی فصل کاٹتے ہیں۔
پڑھیں یعقُوب 3
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: یعقُوب 17:3-18
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos