تمہارا روزہ لڑنے جھگڑنے اَور ایک دُوسرے کو بُری طرح گھونسے مارنے پر ختم ہوتاہے۔ جَیسا روزہ تُم اَب رکھتے ہو اُس سے یہ توقع نہیں کی جا سکتی کہ تمہاری فریاد عالمِ بالا پر سُنی جائیگی۔ کیا مَیں نے اَیسا روزہ پسند کیا ہے، کہ اِنسان محض روزہ کے دِن ہی نَفس کُشی کرے، سَرکنڈے کی طرح اَپنے سَر کو جُھکائے، اَور ٹاٹ اَور راکھ بچھا کر اُس پر بیٹھا رہے؟ کیا اِسی کو تُم روزہ اَور اَیسا دِن کہتے ہو، جو یَاہوِہ کو مقبُول ہو؟
پڑھیں یَشعیاہ 58
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: یَشعیاہ 4:58-5
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos