یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں۔ جِس نے زورآور سمُندر میں راہ تیّار کی، اَور سیلاب میں سے گُذرگاہ بنائی، جو رتھوں اَور گھوڑوں کو، اَور لشکر اَور بہادروں کو باہم نکال لایٔے، اَور وہ وہیں ڈھیر ہو گئے اَور پھر کبھی نہیں اُٹھ پائیں گے، وہ ایک بتّی کی طرح پھُونک سے بُجھا دئیے گیٔے۔
پڑھیں یَشعیاہ 43
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: یَشعیاہ 16:43-17
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos