اَب اِستِفنُسؔ، خُدا کے فضل اَور اُس کی قُوّت سے بھرے ہویٔے، اَور لوگوں میں حیرت اَنگیز کام اَور بَڑے معجزے دکھاتے تھے۔ اُسی وقت آزادی پایٔے ہویٔے یہُودی عبادت گاہ کے رُکن میں سے (جَیسا یہ کہا جاتا تھا) مُخالف اُٹھ کھڑے ہویٔے کُرینیوں اَور اِسکندریُوں کے ساتھ ساتھ کِلکِیؔہ اَور آسیہؔ کے کچھ یہُودی مِل کر اِستِفنُسؔ سے بحث کرنے لگے۔ لیکن اِستِفنُسؔ جِس حِکمت اَور رُوح سے کلام کرتے تھے وہ اُن کا مُقابلہ نہ کر سکے۔
پڑھیں اعمال 6
سنیں اعمال 6
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: اعمال 8:6-10
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos