اِس کے بعد پَولُسؔ، اتھینؔے سے کُرِنتھُسؔ شہر چَلےگئے۔ وہاں پَولُسؔ کو ایک یہُودی مِلا جِس کا نام اَکوِلہؔ تھا۔ وہ پُنطُسؔ کا رہنے والا تھا۔ اَور اَپنی پرسکِلّہؔ کے ساتھ حال ہی میں اِطالیہؔ سے آیاتھا کیونکہ قَیصؔر کلودِیُسؔ نے حُکم دیا تھا کہ تمام یہُودی رُومؔ شہر سے نِکل جایٔیں۔ پَولُسؔ اُن کے پاس گیٔے۔
پڑھیں اعمال 18
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: اعمال 1:18-2
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos