اَور جَب ہم تمہارے پاس تھے تَب بھی ہمارا یہی حُکم تھا: ”جو آدمی کام نہیں کرے گا وہ کھانے سے بھی محروم رہے گا۔“ ہم نے سُنا ہے کہ تُم میں بعض اَیسے بھی ہیں جو محنت سے جی چُراتے ہیں۔ اَور وہ خُود تو کچھ کرتے نہیں؛ مگر دُوسروں کے کام میں دخل دیتے ہیں۔ اَیسے لوگوں کو ہم خُداوؔند عیسیٰ المسیؔح کے نام سے حُکم دیتے ہیں اَور نصیحت کرتے ہیں کہ وہ خَاموشی سے اَپنا کام کریں اَور محنت کی روٹی کھایٔیں۔
پڑھیں 2 تھِسّلُنیِکیوں 3
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: 2 تھِسّلُنیِکیوں 10:3-12
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos