تُم سَب کے لیٔے ہم ہمیشہ خُدا کا شُکر کرتے اَور تُمہیں اَپنی دعاؤں میں بھی یاد رکھتے ہیں۔ اَور ہم اَپنے خُدا اَور آسمانی باپ کی حُضُوری میں تمہارے ایمان کے کام اَور محنت کو جو مَحَبّت کا نتیجہ ہے اَور تمہارے اُس صبر کو یاد رکھتے ہیں، جو ہمارے خُداوؔند عیسیٰ المسیؔح میں اُمّید کی بابت ہے۔
پڑھیں 1 تھِسّلُنیِکیوں 1
سنیں 1 تھِسّلُنیِکیوں 1
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: 1 تھِسّلُنیِکیوں 2:1-3
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos