مَیں اُس کی نسل کو ہمیشہ تک قائِم رکھُّوں گا اور اُس کے تخت کو جب تک آسمان ہے۔ اگر اُس کے فرزند میری شرِیعت کو ترک کر دیں اور میرے احکام پر نہ چلیں۔ اگر وہ میرے آئِین کو توڑیں اور میرے فرمان کو نہ مانیں تو مَیں اُن کو چھڑی سے خطا کی اور کوڑوں سے بدکاری کی سزا دُوں گا۔ لیکن مَیں اپنی شفقت اُس پر سے ہٹا نہ لُوں گا اور اپنی وفاداری کو باطِل ہونے نہ دُوں گا۔
پڑھیں زبُور 89
سنیں زبُور 89
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: زبُور 29:89-33
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos