بیشک خُدا اِسرائیل پر یعنی پاک دِلوں پر مہربان ہے۔ لیکن میرے پاؤں تو پِھسلنے کو تھے۔ میرے قدم قریباً لغزِش کھا چُکے تھے۔ کیونکہ جب مَیں شرِیروں کی اِقبال مندی دیکھتا تو مغرُوروں پر حسد کرتا تھا۔ اِس لِئے کہ اُن کی مَوت میں جان کنی نہیں بلکہ اُن کی قُوّت بنی رہتی ہے۔ وہ اَور آدمِیوں کی طرح مُصِیبت میں نہیں پڑتے نہ اَور لوگوں کی طرح اُن پر آفت آتی ہے۔
پڑھیں زبُور 73
سنیں زبُور 73
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: زبُور 1:73-5
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos