تُو میری ملامت اور شرمِندگی اور رُسوائی سے اور رُسوائی سے واقِف ہے۔ میرے دُشمن سب کے سب تیرے سامنے ہیں۔ ملامت نے میرا دِل توڑ دِیا۔ مَیں بُہت اُداس ہُوں اور مَیں اِسی اِنتظار میں رہا کہ کوئی ترس کھائے پر کوئی نہ تھا اور تسلّی دینے والوں کا مُنتظِر رہا پر کوئی نہ مِلا۔
پڑھیں زبُور 69
سنیں زبُور 69
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: زبُور 19:69-20
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos