مدح سرائی کرو۔ خُدا کی مدح سرائی کرو۔ مدح سرائی کرو۔ ہمارے بادشاہ کی مدح سرائی کرو۔ کیونکہ خُدا ساری زمِین کا بادشاہ ہے۔ عقل سے مدح سرائی کرو۔ خُدا قَوموں پر سلطنت کرتا ہے۔ خُدا اپنے مُقدّس تخت پر بَیٹھا ہے۔ اُمّتوں کے سردار اِکٹّھے ہُوئے ہیں تاکہ ابرہامؔ کے خُدا کی اُمّت بن جائیں کیونکہ زمِین کی سِپریں خُدا کی ہیں۔ وہ نہایت بُلند ہے۔
پڑھیں زبُور 47
سنیں زبُور 47
شئیر
تمام آیات کا موازنہ کریں: زبُور 6:47-9
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos