مُصِیبت کے دِن خُداوند تیری سُنے۔ یعقُوبؔ کے خُدا کا نام تُجھے بُلندی پر قائِم کرے! وہ مَقدِس سے تیرے لِئے کُمک بھیجے اور صِیُّون سے تُجھے تقوِیت بخشے! وہ تیرے سب ہدیوں کو یاد رکھّے اور تیری سوختنی قُربانی کو قبُول کرے! (سِلاہ) وہ تیرے دِل کی آرزُو بر لائے اور تیری سب مشوَرت پُوری کرے! ہم تیری نجات پر شادیانہ بجائیں گے اور اپنے خُدا کے نام پر جھنڈے کھڑے کریں گے۔ خُداوند تیری تمام درخواستیں پُوری کرے!
پڑھیں زبُور 20
سنیں زبُور 20
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: زبُور 1:20-5
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos