اَے یروشلِیم! خُداوند کی سِتایش کر۔ اَے صِیُّون! اپنے خُدا کی سِتایش کر۔ کیونکہ اُس نے تیرے پھاٹکوں کے بینڈوں کو مضبُوط کِیا ہے۔ اُس نے تیرے اندر تیری اَولاد کو برکت دی ہے۔ وہ تیری حدُود میں امن رکھتا ہے۔ وہ تُجھے اچھّے سے اچھّے گیہُوں سے آسُودہ کرتا ہے۔
پڑھیں زبُور 147
سنیں زبُور 147
شئیر
مختلف ترجموں سے موازنہ: زبُور 12:147-14
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos