تربِیّت کی بات سُنو اور دانا بنو اور اِس کو ردّ نہ کرو۔ مُبارک ہے وہ آدمی جو میری سُنتا ہے اور ہر روز میرے پھاٹکوں پر اِنتظار کرتا ہے اور میرے دروازوں کی چَوکھٹوں پر ٹھہرا رہتا ہے۔ کیونکہ جو مُجھ کو پاتا ہے زِندگی پاتا ہے اور وہ خُداوند کا مقبُول ہو گا۔
پڑھیں امثال 8
سنیں امثال 8
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: امثال 33:8-35
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos