اِس کے سِوا اُن دِنوں میں یہُوداؔہ کے امِیر بُہت سے خط طُوبیاؔہ کو بھیجتے تھے اور طُوبیاؔہ کے خط اُن کے پاس آتے تھے۔ کیونکہ یہُوداؔہ میں بُہت لوگوں نے اُس سے قَول و قرار کِیا تھا اِس لِئے کہ وہ سِکنیاؔہ بِن ارخ کا داماد تھا اور اُس کے بیٹے یہُوحاناؔن نے مُسلاّؔم بِن برکیاؔہ کی بیٹی کو بیاہ لِیا تھا۔
پڑھیں نحمیاہ 6
سنیں نحمیاہ 6
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: نحمیاہ 17:6-18
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos