بُھوکا اُس کی فصل کو کھاتا ہے بلکہ اُسے کانٹوں میں سے بھی نِکال لیتا ہے اور پِیاسا اُس کے مال کو نِگل جاتا ہے۔ کیونکہ مُصِیبت مِٹّی میں سے نہیں اُگتی۔ نہ دُکھ زمِین میں سے نِکلتا ہے۔ پر جَیسے چِنگارِیاں اُوپر ہی کو اُڑتی ہیں وَیسے ہی اِنسان دُکھ کے لِئے پَیدا ہُؤا ہے۔ لیکن مَیں تو خُدا کا ہی طالِب رہُوں گا اور اپنا مُعاملہ خُدا ہی پر چھوڑُوں گا۔ جو اَیسے بڑے بڑے کام جو دریافت نہیں ہو سکتے اور بے شُمار عجِیب کام کرتا ہے۔
پڑھیں ایُّوب 5
سنیں ایُّوب 5
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: ایُّوب 5:5-9
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos