یُوں خُداوند نے ایُّوب کے آخِری ایّام میں اِبتدا کی نِسبت زِیادہ برکت بخشی اور اُس کے پاس چَودہ ہزار بھیڑ بکرِیاں اور چھ ہزار اُونٹ اور ہزار جوڑی بَیل اور ہزار گدھیاں ہو گئِیں۔ اُس کے سات بیٹے اور تِین بیٹِیاں بھی ہُوئِیں۔
پڑھیں ایُّوب 42
سنیں ایُّوب 42
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: ایُّوب 12:42-13
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos