اگر میری زمِین میرے خِلاف دُہائی دیتی ہو اور اُس کی ریگھاریاں مِل کر روتی ہوں۔ اگر مَیں نے بے دام اُس کے پَھل کھائے ہوں یا اَیسا کِیا کہ اُس کے مالِکوں کی جان گئی تو گیہُوں کے بدلے اُونٹ کٹارے اور جَو کے بدلے کڑوے دانے اُگیں۔ ایُّوب کی باتیں تمام ہُوئِیں۔
پڑھیں ایُّوب 31
سنیں ایُّوب 31
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: ایُّوب 38:31-40
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos