(کیونکہ میری جان مُجھ میں اب تک سالِم ہے اور خُدا کا دَم میرے نتھنوں میں ہے)۔ یقِناً میرے لب ناراستی کی باتیں نہ کہیں گے نہ میری زُبان سے فریب کی بات نِکلے گی۔ خُدا نہ کرے کہ مَیں تُمہیں راست ٹھہراؤُں۔ مَیں مَرتے دَم تک اپنی راستی کو ترک نہ کرُوں گا۔ مَیں اپنی صداقت پر قائِم ہُوں اور اُسے نہ چھوڑُوں گا۔ جب تک میری زِندگی ہے میرا دِل مُجھے ملامت نہ کرے گا۔
پڑھیں ایُّوب 27
سنیں ایُّوب 27
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: ایُّوب 3:27-6
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos