پر اُس کے ماں باپ کو معلُوم نہ تھا کہ یہ خُداوند کی طرف سے ہے کیونکہ وہ فِلستِیوں کے خِلاف بہانہ ڈُھونڈتا تھا۔ اُس وقت فِلستی اِسرائیلِیوں پر حُکمران تھے۔ پِھر سمسُوؔن اور اُس کے ماں باپ تِمنت کو چلے اور تِمنت کے تاکِستانوں میں پُہنچے اور دیکھو ایک جوان شیر سمسُوؔن کے سامنے آ کر گرجنے لگا۔
پڑھیں قُضاۃ 14
سنیں قُضاۃ 14
شئیر
مختلف ترجموں سے موازنہ: قُضاۃ 4:14-5
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos