عِبرانیوں 28:12-29
عِبرانیوں 28:12-29 URD
پس ہم وہ بادشاہی پا کر جو ہِلنے کی نہیں اُس فضل کو ہاتھ سے نہ دیں جِس کے سبب سے پسندِیدہ طَور پر خُدا کی عِبادت خُدا ترسی اور خَوف کے ساتھ کریں۔ کیونکہ ہمارا خُدا بھسم کرنے والی آگ ہے۔