اور مسِیح کے خَوف سے ایک دُوسرے کے تابِع رہو۔ اَے بِیوِیو! اپنے شَوہروں کی اَیسی تابِع رہو جَیسے خُداوند کی۔ کیونکہ شَوہر بِیوی کا سر ہے جَیسے کہ مسِیح کلِیسیا کا سَر ہے اور وہ خُود بدن کا بچانے والا ہے۔
پڑھیں اِفِسیوں 5
سنیں اِفِسیوں 5
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: اِفِسیوں 21:5-23
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos