اور جب وہ مِلا تو اُسے انطاؔکِیہ میں لایا اور اَیسا ہُؤا کہ وہ سال بھر تک کلِیسیا کی جماعِت میں شامِل ہوتے اور بُہت سے لوگوں کو تعلِیم دیتے رہے اور شاگِرد پہلے انطاکِیہ ہی میں مسِیحی کہلائے۔ اُن ہی دِنوں میں چند نبی یروشلِیم سے انطاکِیہ میں آئے۔
پڑھیں اَعمال 11
سنیں اَعمال 11
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: اَعمال 26:11-27
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos