اور خُدا کی رُوح عزریاہ بِن عودِؔد پر نازِل ہُوئی۔ اور وہ آسا سے مِلنے کو گیا اور اُس سے کہا اَے آسا اور سارے یہُوداؔہ اور بِنیمِین میری سُنو۔ خُداوند تُمہارے ساتھ ہے جب تک تُم اُس کے ساتھ ہو اور اگر تُم اُس کے طالِب ہو تو وہ تُم کو مِلے گا پر اگر تُم اُسے ترک کرو تو وہ تُم کو ترک کرے گا۔
پڑھیں ۲-توارِیخ 15
سنیں ۲-توارِیخ 15
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: ۲-توارِیخ 1:15-2
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos