اَے بِیوِیو! تُم بھی اپنے اپنے شَوہر کے تابِع رہو۔ اِس لِئے کہ اگر بعض اُن میں سے کلام کو نہ مانتے ہوں تَو بھی تُمہارے پاکِیزہ چال چلن اور خَوف کو دیکھ کر بغَیر کلام کے اپنی اپنی بِیوی کے چال چلن سے خُدا کی طرف کِھنچ جائیں۔
پڑھیں ۱-پطرؔس 3
سنیں ۱-پطرؔس 3
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: ۱-پطرؔس 1:3-2
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos