لیکن تُو ہٹ دھرم ہے، تُو توبہ کرنے کے لئے تیار نہیں اور یوں اپنی سزا میں اضافہ کرتا جا رہا ہے، وہ سزا جو اُس دن دی جائے گی جب اللہ کا غضب نازل ہو گا، جب اُس کی راست عدالت ظاہر ہو گی۔ اللہ ہر ایک کو اُس کے کاموں کا بدلہ دے گا۔
پڑھیں رومیوں 2
سنیں رومیوں 2
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: رومیوں 5:2-6
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos