رب کی تمجید ہو، کیونکہ اُس نے میری التجا سن لی۔ رب میری قوت اور میری ڈھال ہے۔ اُس پر میرے دل نے بھروسا رکھا، اُس سے مجھے مدد ملی ہے۔ میرا دل شادیانہ بجاتا ہے، مَیں گیت گا کر اُس کی ستائش کرتا ہوں۔
پڑھیں زبور 28
سنیں زبور 28
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: زبور 6:28-7
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos