تب تجھے اللہ اور انسان کے سامنے مہربانی اور قبولیت حاصل ہو گی۔ پورے دل سے رب پر بھروسا رکھ، اور اپنی عقل پر تکیہ نہ کر۔ جہاں بھی تُو چلے صرف اُسی کو جان لے، پھر وہ خود تیری راہوں کو ہموار کرے گا۔
پڑھیں امثال 3
سنیں امثال 3
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: امثال 4:3-6
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos