تباہی سے پہلے غرور اور گرنے سے پہلے تکبر آتا ہے۔ فروتنی سے ضرورت مندوں کے درمیان بسنا گھمنڈیوں کے لُوٹے ہوئے مال میں شریک ہونے سے کہیں بہتر ہے۔ جو کلام پر دھیان دے وہ خوش حال ہو گا، مبارک ہے وہ جو رب پر بھروسا رکھے۔
پڑھیں امثال 16
سنیں امثال 16
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: امثال 18:16-20
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos