جاسوسوں کے سو جانے سے پہلے راحب نے چھت پر آ کر اُن سے کہا، ”مَیں جانتی ہوں کہ رب نے یہ ملک آپ کو دے دیا ہے۔ آپ کے بارے میں سن کر ہم پر دہشت چھا گئی ہے، اور ملک کے تمام باشندے ہمت ہار گئے ہیں۔
پڑھیں یشوع 2
سنیں یشوع 2
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: یشوع 8:2-9
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos