اِسی طرح ہم بھی جب بچے تھے دنیا کی قوتوں کے غلام تھے۔ لیکن جب مقررہ وقت آ گیا تو اللہ نے اپنے فرزند کو بھیج دیا۔ ایک عورت سے پیدا ہو کر وہ شریعت کے تابع ہوا تاکہ فدیہ دے کر ہمیں جو شریعت کے تابع تھے آزاد کر دے۔ یوں ہمیں اللہ کے فرزند ہونے کا مرتبہ ملا ہے۔
پڑھیں گلتیوں 4
سنیں گلتیوں 4
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: گلتیوں 3:4-5
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos