صرف لوقا میرے پاس ہے۔ مرقس کو اپنے ساتھ لے آنا، کیونکہ وہ خدمت کے لئے مفید ثابت ہو گا۔ تُخِکُس کو مَیں نے اِفسس بھیج دیا ہے۔ آتے وقت میرا وہ کوٹ اپنے ساتھ لے آئیں جو مَیں تروآس میں کرپس کے پاس چھوڑ آیا تھا۔ میری کتابیں بھی لے آئیں، خاص کر چرمی کاغذ والی۔
پڑھیں ۲-تیمُتھیُس 4
سنیں ۲-تیمُتھیُس 4
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: ۲-تیمُتھیُس 11:4-13
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos