1
زبُور 24:118
اُردو ہم عصر ترجُمہ
یہ وُہی دِن ہے جسے یَاہوِہ نے مُقرّر کیا؛ آؤ ہم اُس میں شادمان ہوں اَور خُوشی منائیں۔
موازنہ
تلاش زبُور 118:24
2
زبُور 6:118
یَاہوِہ میرے ساتھ ہیں، میں خوف نہ کروں گا۔ اِنسان میرا کیا بِگاڑ سَکتا ہے؟
تلاش زبُور 118:6
3
زبُور 8:118
یَاہوِہ میں پناہ لینا اِنسان پر بھروسا رکھنے سے بہتر ہے۔
تلاش زبُور 118:8
4
زبُور 5:118
مَیں نے مُصیبت میں یَاہوِہ کو پُکارا، اُنہُوں نے میری سُنی اَور مُجھے چھُڑایا۔
تلاش زبُور 118:5
5
زبُور 29:118
یَاہوِہ کا شُکر بجا لاؤ کیونکہ وہ بھلےہیں؛ اَور اُن کی شفقت اَبدی ہے۔
تلاش زبُور 118:29
6
زبُور 1:118
تلاش زبُور 118:1
7
زبُور 14:118
یَاہوِہ میری قُوّت اَور میرا نغمہ ہیں؛ وہ میری نَجات بَن گئے۔
تلاش زبُور 118:14
8
زبُور 9:118
یَاہوِہ میں پناہ لینا اُمرا پر بھروسا رکھنے سے بہتر ہے۔
تلاش زبُور 118:9
9
زبُور 22:118
جسے تُم مِعماروں نے ردّ کر دیا لیکن وُہی کونے کے سِرے کا پتّھر ہو گئے؛
تلاش زبُور 118:22
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos