1
یَشعیاہ 13:8
اُردو ہم عصر ترجُمہ
قادرمُطلق یَاہوِہ ہی وہ ہستی ہے جسے تُم مُقدّس جانو، وہ ہی ہے جِس سے تُم ڈرو، اَور صِرف اُسی کا خوف مانو،
موازنہ
تلاش یَشعیاہ 8:13
2
یَشعیاہ 12:8
”ہر اُس چیز کو جسے یہ لوگ سازش مانتے ہیں، تُم اُسے سازش نہ مانو؛ اَور جِس چیز سے وہ ڈرتے ہیں، تُم اُس سے نہ ڈرو۔ اَور نہ اُس سے خوفزدہ ہو۔
تلاش یَشعیاہ 8:12
3
یَشعیاہ 20:8
شَریعت اَور شہادت پر نظر ڈالو۔ اگر وہ اِس کلام کے مُطابق بات نہ کریں تو اُن کے لیٔے صُبح کبھی طُلوع نہ ہوگی۔
تلاش یَشعیاہ 8:20
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos